Bayan ul Quran

قريش

Quraysh

Quraysh·Meccan·4 ayahs

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ

قریش کے مانوس رکھنے کی وجہ سے۔

1
إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ

(یعنی) سردیوں اور گرمیوں کے سفر سے ان کو مانوس رکھنے کی وجہ سے۔

2
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ

پس انہیں بندگی کرنی چاہیے اس گھر کے رب کی۔

3
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ

جس نے انہیں بھوک میں کھانے کو دیا ور انہیں خوف سے امن عطا کیا۔

4